کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 166 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 166

الهي! الهي! 315 يا کلام ظفر محمد! الة اے میرے اللہ ! اے میرے اللہ !! اے الہ محمد ؟!!! الج أَصْل دِينِ الْكُفْرِ وَالْح وبتر تو کُفر کی بیخ کنی کر کے اُسے مٹا دے لَقَد جَاوَزَ الْمَاءُ الرُّؤُوسَ الهَنا! اے ہمارے خُدا! اب تو پانی سر سے گزر چکا ہے فإن كان في الْإِسْلَامِ حَقٌّ فَأَظهر اگر اسلام میں صداقت ہے تو اسے غلبہ عطا فرما مندرجہ بالا دلچسپ عربی قصیدہ مکرم مولوی ظفر محمد صاحب مولوی فاضل پروفیسر جامعہ احمدیہ نے ہندوستان کی موجودہ حالت کے متعلق تحریر کیا ہے۔کفر جس طرح سے اسلام سے برسر پیکار ہے اور اسے چیلنج کر رہا ہے اس کا نقشہ کھینچ کر جناب مولوی صاحب نے اسلام کی طرف سے اس کا جواب دیا ہے اور سر زمین ہند میں اسلام کے مستقبل کا ذکر کیا ہے۔یہ قصیدہ سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ بنصرہ کے ایک الہامی مصرع پر مبنی ہے۔(ایڈیٹر ) روزنامه الفضل قادیان 30 جون 1947 ، صفحہ 2) 316 کلام ظفر آمِتْنِي فِي الْمَحَبَّةِ وَالْوِدَادِ وَكُنْ فِي هَذِهِ لِي وَالْمَعَادِ الہام حضرت بانی جماعت احمد یہ تذکرہ صفحہ 663 ایڈیشن چہارم 2004) ذیل کی نظم اسی الہام پر متضمن ہے جس کا آزاد اردو ترجمہ میرے ایک عزیز نے کیا ہے۔تَمَكَّن حُبُّ حِثَّ فِي فُؤادِى کسی پیارے کی الفت دل نشین ہے وَدُونَ وَصَالِهِ خَرْطُ الْقَتَادِ مگر ملنا اُسے آسان نہیں ہے سَمِعْتُ مُنَادِيًا لَيْلًا يُنَادِي بوقت شب عنائیں نے منادی وَيُنذِرُ قَوْمَهُ فِي كُلِّ نَادِ نداء نے جس کی ہر محفل جگادی