کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 140 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 140

263 ”زمیں جنبد نجنبد كُل کلام ظفر (ان کی مثال تو اس گل محمد نامی موٹے آدمی کی طرح ہے) کہ زمین ہل گئی لیکن گل محمد نہ ہلا۔إذَا مَلَكُوا بُطُونَّا كَالرِّقَاقِ جب کہ وہ مشکیزوں کی طرح اپنے پیٹوں کو خوب بھر تے رہتے ہیں ( کھا کھا کر ) چه آرند عذر پیش حق " تعالى خدائے حق تعالیٰ کے سامنے کیا عذر پیش کریں گے آعَادِي الْحَقِّ مِنْ بَعْدِ الْمَسَاقِ یہ راستی کے دشمن جب (مرنے کے بعد ) جانا ہوگا خدا کے حضور بیاید روز فیصل ہمچو برقے فیصلہ کا دن بجلی کی سی تیزی کے ساتھ اچانک آ جائے گا فَلَا يَجِدُونَ مِنْ مُنْجِ وَوَاقٍ تب وہ کوئی نجات دہندہ اور بچانے والا نہ پائیں گے۔نصیب شان شود خواری رسوائی و ذلت ان کے شامل حال ہو گی وَتُحْبَرُ فِي الْجِنَانِ مَعَ الرَّفَاقِ ذلت جب کہ (انشاء اللہ) ہم اپنے ساتھیوں سمیت عزت اور خوشیوں سے سرفراز کئے جائیں گے ایزد (264) جنگ ورزیدند کلام ظفر والله اللہ کی قسم! انہوں نے خدا سے جنگ چھیڑ دی ہے بايذاء الْوَلِي وَبِالشَّقَاقِ اللہ کے ولی کو دکھ دے کر اور اس کی مخالفت کر کے سُوئے جنُوں منشوب گہے کردند کبھی تو اس ولی اللہ کی طرف پاگل پن منسوب کرتے ہیں وَطَوْرًا يَنْسِبُونَ إِلَى الْمِرَاقِ اور کبھی اس کی طرف مالیخولیا ہو جانا منسوب کرتے ہیں۔قسم بخدا که صادق هست احمد اللہ کی قسم! احمد (القادیانی) صادق ہے إلى رَبِّ الْعُلَى نِعْمَ الْمَرَاقِي اور خدا تعالیٰ کے حضور بہترین بلند درجات پانے والا ہے۔علاج درد فرقت احمدیت خدا تعالیٰ سے دوری کے مرض کا علاج احمدیت ہے لتُنْجِيْنَا مِنْ أَحْزَانِ الْفِرَاقِ اور یقینا احمدیت ہی ہمیں خدا سے دوری کے غموں سے بچالے گی