کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 73 of 265

کلامِ طاہر — Page 73

خبر ہے گرم یا رب کہ سوار خواهد آمد کروں نقدِ جاں نچھاور ، میرے دار تک تو پہنچے وہ جوان برق یا ہے وہ جمیل دلربا ہے پہنچے میرا نالہ اُس کے قدموں کے غبار تک تو (جلسہ سالانہ یو کے ۱۹۹۲ء) - الله 73