کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 46 of 265

کلامِ طاہر — Page 46

غزل آپ کے لئے گلشن میں پھول ، باغوں باغوں میں پھل آپ جھیلوں میری بھی آرزو اشکوں مژگاں بنیں کھل کے رہے ہیں کنوں آپ کے لئے اجازت ملے تو میں اک پروؤں غزل آپ کے لئے حکایت دل کے لئے حکم ہو روشنائی ، آنکھوں کا جل آپ کے لئے ان آنسوؤں کو چرنوں گرنے کا اذن دل آپ کا ہو آنکھوں میں جو رہے ہیں مچل آپ کے لئے ہے 6 آپ کی جان ، آپ کا بدن غم بھی لگا ہے جان گئل آپ کے لئے 46