کلامِ طاہر — Page 45
یہ بات نہیں وعدوں کے لمبے لیکھوں کی ، تم دیکھو گے ہم آئیں گے ، جھوٹی نکلے گی ، لاف خدا نائرسوں کی ڈور ہوگی گلفت عرصوں کی اور پیاس بجھے گی برسوں کی ہم گیت مکن کے گائیں گے پھولیں گی فصلیں سرسوں کی 45 الفضل ربوه - صد سالہ جشن تشکر نمبر ۱۹۸۹ء)