کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 42 of 265

کلامِ طاہر — Page 42

جو کتنے غزلی بنے ؟ مٹے گے بار ؟ کتنے لات اُجڑے کتنے لات بنے کتنے محمود آئے ، کتنی بار سومنات اُجڑے ، سومنات بنے کھنڈر تھے محل بنائے گئے کتنے محلوں کے کھنڈرات بنے عالم بے ثبات میں شب و روز آج کی جیت کل کی مات بنے تیرے مُنہ کے سنگ نہانے بول دل کے بھاری معاملات بنے دن بہت بے قرار گزرا ہے آ مرے چاند ، میری رات بنے المحمر اب صد ساله جشن تشکر نمبر - مرتبه لجنہ کراچی ۱۹۸۹ء) 1 42