کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 39 of 265

کلامِ طاہر — Page 39

یہ زر کے پجاری بیچنے والے ہیں دین و ایمان وطن اے دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یارانِ وطن ظالم مت بھولیں بالآخر مظلوم کی باری آئے گی مکاروں پر پتھر کی لکیر یا ہر فکر کی ہر تقدير بازی اُلٹائی جائے گی ، مٹا دیکھو گر ہمت ہے ظلم مٹے گا دھرتی سے یا دھرتی خود مٹ جائے گی مگر انہی پر الٹے گا کا ہر بات مخالف جائے گی بالآخر میرے مولا کی تقدیر ہی غالب آئے گی جیتیں گے ملائک ، خائب و خاسر ہوگا ہر شیطان وطن اے دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یارانِ وطن اک روز تمہارے سینوں بھی وقت چلائے گا آرا ٹوٹیں گے مان تکبر کے بکھریں گے بدن پارہ پارہ 39