کلامِ طاہر

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 110 of 265

کلامِ طاہر — Page 110

اُس نام کے دیپ جلاتا ہوں تو چاند ستارے دیکھتا ہوں سینے سے عرش تک اٹھتے ہوئے نوروں کے دھارے دیکھتا ہوں مرے نورِ مجسم - صلی اللہ۔مُرشد کا نام محمد ہے اُس نام کا پلو پکڑے پکڑے اُس دنیا تک جاؤں گا اُس کے قدموں کی خاک تلے میں اپنی جنت پاؤں گا ہر دم - نذر الاسلام - مرے مُرشد کا نام محمد ہے 110 (نذر الاسلام)