کلام محمود مع فرہنگ — Page 19
دین اسلام کی ہر بات کو جھٹلائیں غوی احمد پاک کے حق میں بھی کریں سب وشتم عاشق احمد و دلداده مولائے کریم حسرت ویاس سے مر جائیں یہ چشم پرنکنم ہ وہ غیور خُدا کب اسے کرتا ہے پسند دینِ احمد ہو تباہ اور ہو دشمن خُرم اپنے وعدے کے مطابق تجھے بھیجا اُس نے اُمت خیر ال پر ہے کیا اُس نے گرفم تیرے ہاتھوں سے ہی دقبال کی ٹوٹے گی کمر شرک کے ہاتھ ترے ہاتھ سے ہی ہوویں گے قلم دخیل کا نام و نشاں دہر سے مٹ جائے گا خل اسلام میں آ جائے گا سارا عالم جو کہ ہیں تاریع شیطاں نہیں ان کی پروا ایک ہی حملے میں مٹ جائے گا سب اُن کا بھرم 19