کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 349 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 349

شہید ہوں گے جو اسلام کی حفاظت میں ملاقی ہوں گے وہی اپنے دنستاں سے آج انہیں کے نام سے زندہ رہے گا نام کن گھروں نے لیں گے جو ہاتھ دھو کے ہاں سے آج ہمیں وہ دامنِ رحمت سے ڈھانپ لیں گے ضرور بھریں گے گھر کو ہمارے وہ ارمغاں سے آج مُشامِ جان معطر کرے گی جو خوش ہو! مہک رہی ہے وہی میرے بوستاں سے آج اخبار الفضل جلد 54/19 15 ستمبر 1965ء ربوہ پاکستان 345