کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 317 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 317

172 کُفر کی طاقتوں کا توڑ ہیں ہم روح اسلام کا نچوڑ ہیں ہم گیتوں سے مقام بالا ہے ایک بھی ہوں اگر کروڑ ہیں ہم اُن سے ملنا ہے گر تو ہم سے مل وضل کی وادیوں کے موڑ ہیں ہم تم میں ہم میں مُناسبت کیسی؟ تم مفاصل ہو اور جوڑ ہیں ہم ہم امیروں سے پر ہیں تم مایوس رونی صورت ہو تم۔ہنسوڑ ہیں ہم 13 جولائی 1951 م بر مقام سکیسر 315 اخبار الفضل مجلد 6 لاہور پاکستان 16 اگست 1952