کلام محمود مع فرہنگ — Page 246
ہے سب جہاں سے جنگ بیری کے لیے آپ یہ نہ ہو کہ توہیں دل سے اُتار دے آب تنگ آگیا ہوں نفس کے ہاتھوں سے میری ماں جلد آ اور آ کے اس میرے دشمن کو مار دے بچھڑے ہوؤں کو جنت فردوس میں ملا جنبر صراط سے بہ سہولت گزار دے اخبار الفضل مبلد 27-32 جولائی 1944 ء 244