کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 2 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 2

2 له پڑھ لیا قرآن عبد الحی نے خوش بہت ہیں آج سب جھوٹے بڑے ایسی چھوٹی عمر میں ختم قرآن کم نظیریں ایسی ملتی ہیں یہاں مولوی صاحب مبارک آپ کو اور عبدالحئی کے اُستاد کو جس نے محنت کی شب و روز اس کے ساتھ اور پڑھا یا اس کو قراں ہاتھوں ہاتھ صد مُبارک مہدی مسعود کو کیوں خوشی سے نہ بڑھ کر اس کو مو جس کی سچائی کا ہے یہ اک نشاں جانتا ہے بات یہ سارا جہاں اے خُدا تو نے جو یہ لڑکا دیا کر اسے سب خوبیاں بھی اب عطا یا الہی ! عمر طبعی اس کو دے رکھ اسے محفوظ کرنج و درد سے ہو یہ سرشار گفت دیں میں مدام رکھا اسے کوئین میں تو شاد کام شادکام خوف سے تیرے رہے دل پر خطر پہنچے اس کو اہل دنیا سے نہ شکر مہربانی کی تو اس پہ رکھ نفکر کو عنایت اس پر تو شام دھر کر دین و دنیا میں بڑا ہو مرتبہ عُمر وصحت بھی اسے کر تو عطا تیرا دلدادہ ہو دیں پر ہو فدا ہو یہ عاشق احمد مختار کا غیرت دینی ہو اس میں اس قدر واسطے دیں کے ہو یہ سینہ سپر ہے مری آخر میں یہ ، یا رب دُعا اخبار الحکم جلد 9 - 30 جون 1905 ء۔۔سایہ رکھ اس پر تو اپنے فضل کا ی نظم حضرت خلیفة المسیح الاول (اللہ تعالی آپ سے راضی ہو) کے صاحبزادہ میاں عبدالحی کی تقریش تم القرآن کے موقع پر کہی گئی۔2 له