کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 208 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 208

89 آمین عزیزان امته السلام بیگم ، مرا ناصر احمد ناصرہ بیگم - مرزا مبارک احمد - امتہ القیوم بیگم مرزا منور احمد - امتہ الرشید بیگم - امتہ العزیز نیم بسم الله وبارك لهم۔ے۔مرا دل ہو گیا خوشیوں سے معمور ہوئے ہیں آج سب رنج و الم دور نوید راحت افزا آرہی ہے بشارت ساتھ اپنے لا رہی ہے سلام۔اللہ کی پہلی عنایت مسیجا نے جسے بخشی تھی برگت مرا ناصر - میرا فرزند اکبر ملا ہے جس کو حق سے تاج وافسر وہ میری ناصرہ وہ نیک اختر عقیله با سعادت پاک جوہر مبارک جو کہ بیٹیا دوسرا ہے خدا نے اپنی رحمت سے دیا ہے مری قیوم۔میرے دل کی رلعت خدا نے جس کو بخشی ہے سعادت منور جو کہ مولیٰ کی عطا ہے بشارت سے خدا کی جو ملا ہے رشیدہ ہیں کو حق نے رُشد بخشا بنایا نیک طینت اور اچھا عزیزہ سب سے چھوٹی نیک فطرت بہت خاموش پائی ہے طبیعت 206