کلام محمود مع فرہنگ — Page 207
تری درگاہ میں وہ آخر الامر تمنا دل میں لے کر ہے یہ آیا تیری رحمت کی دیواروں کے اندر کلام اللہ کا مل جائے سایہ تو وہ دھونی محبت کی کما کر جلا دے سب جہالت اور مایا أخبار الفضل جلد 17-17 جنوری 1930ء 205
by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad