کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 146 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 146

تخْلِ اسلام پر رکھا ہے مُخالِف نے تبر واغیا شاه که ساعت یہ بڑی بھاری ہے عشق کہتا ہے کہ محمود لپٹ جا اُٹھ کر رُعب کہتا ہے پرے ہٹ بڑی لاچاری ہے اخبار الفضل جلد 9 - - 1 اگست 1921 ء 145