کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 144 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 144

یونہی بے فائدہ سر مارتے ہیں وید و طبیب اُن کے ہاتھوں سے جو اچھا ہو وہ آزار بھی ہو درد کا میرے تو اسے جان فقط تم ہو علاج چارہ کار بھی ہو محترم اسرار بھی ہو دل میں اک درد ہے پر کس سے کہوں میں جا کر کوئی دُنیا میں میرا مونس و غم خوار بھی ہو سالک راہ یہی ایک ہے، منہاج دُھول عشق دلدار بھی ہو صُحبت ابرار بھی ہو اخبار الفضل جلد 8 - 6 جنوری 1921ء 143