کلام محمود مع فرہنگ — Page 85
رم بڑھ دم عیسی سے بھی بڑھ کر ہو دُعاؤں میں آکر یہ بین بنو موسٹی کا قصا ہو جاؤ راہ مولیٰ میں جو مرتے ہیں وہی جیتے ہیں موت کے آنے سے پہلے ہی فنا ہو جاؤ مورد فضل و گرم وارث ایمان و هدی عاشق احمد و محبوب خدا ہو جاؤ اخبار بدر جلد 9 - 31 مارچ 1910ء 85