کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 70
کے مصالح کو بڑے سے بڑا نقصان پہنچانے کے لئے آمادہ ہو جاتے ہیں جو اسلام کے مقابلہ میں کفر کا ساتھ دیتے ہیں۔اسلامی اغراض کے خلافت کفار کی خدمت کرتے ہیں۔اور اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ اسلام ان کو اتنا عزیز نہیں کہ اس کی خاطر وہ ایک بال برابر بھی نقصان گوارہ کر سکیں۔راسخ الایمان اور صحیح العقیدہ مسلمانوں کی ایک نہایت قلیل حیات کو چھوڑ کر اس قوم کی بہت بڑی اکثریت اس قسم کے منافق اور بد عقیدہ لوگوں پر مشتمل ہے : تنقیحات طبع مفیستم منه ۲ - ۲۵۶) کا ما (۳) رسالہ قادیانی مسئلہ میں بنیادی بات صرف یہ تھی کہ قادیانی حضرات نے تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتم النبیین کی یہ ترالی تفسیر کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نبیوں کی فہر ہیں۔(قادیانی مسئلہ مت ) یہ اعتراض کہا تاک حقیقت کے مطابق ہے؟ اس کا اندازہ لگانے کیلئے فقط اتنا تانا کاتی ہے بزرگان سلف میں سے حضرت شاہ رفیع الدین حضرت شیخ سعدی شیرازئی اور مفتی عزیز الرحمن صاحب کے تو احجم قرآن میں خاتم کے معنے مہری کے سکھتے ہیں۔علاوہ ازیں جناب مولوی شبیر احمد صاحب عثمانی اور جناب مولوی محمود الحسن صاحب دیوبندی نے جو مباعت احمدیہ کے شدید مخالفت علماء میں سے تھے اپنے ترجمہ قرآن میں خاتم النبیین کے معنے یہ کئے ہیں مہر سب نبیوں پڑا اور اس کی تشریح میں حاشیہ پر تحریر فرمایا ہے کہ جس طرح روشنی کے تمام مراتب عالم اسباب میں آفتاب پرختم ہو جاتے میں اسی طرح نبوت و رسالت کے تمام مراتب و کمالات کا سلسلہ میں شرح