کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 56
ស។ عرب ممالک ہیں یہ پراپگینڈہ کر رہی ہے کہ امیر الجماعة الاسلاميه۔۔۔يقودها الى ميادين الجھا دیا یعنی جماعت اسلامی کے امیر جہاد کے میدانوں میں جماعت اسلامی کی قیادت فرماتے ہیں۔(الجماعة الاسلاميه دعوتها واهدافها ونهاج عملها - مشح۔پاکستان میں آنے سے قبل جو اسلامی مجاہدانہ کارنا ہے جناب مردودی صاحب اور آپ کی جماعت نے انجام دیتے رہ میں اختصار سے عرض کر چکا ہوں۔پاکستان میں قدم رکھنے کے بعد آجینگ یہ حضرات میدان جہاد کی کین کین مہمات کو سر کر چکے ہیں۔دہ تو آنکھوں دیکھی چیز ہے جس پر شاید کچھ زیادہ تفصیل سے روشنی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔لہذا میں مختصرا ان مجا این کرام کے صرف چند جہاد ترم کرنے پر ہی اکتفاء کروں گا۔" پہنا جہاد جناب مودودی صاحبے یہ سرانجام دیا کہ حکومت پاکستان پہلا جهاد ا کی طرف سے ترجمان القرآن کے دوبارہ اجراء کی اجازت ملتے ہی جو سب سے پہلا پرچہ جون شاہ میں شائع کیا۔اس میں حکومت پاکستان اور تمام مسلم قوم پر سخت نا پاک - رکیک اور سوقیانہ حملے کئے گئے بلکہ انہیں معاش تک کہ ڈالا۔چنانچہ کہا :- انسان انسان سے بارہا لڑا ہے مگر لڑائی میں کمینہ پن اور بد معاشی کا جو مظاہرہ یہاں ہوا ہے یہ اپنی نظیر بس آپ ہی ہے۔یہاں انسان صورت جانوروں نے وہ وہ کام کئے ہیں کہ اگر کتوں اور بھیڑیوں پر ان کا الزام تھوپ دیا جائے تو وہ بھی اسے اپنی تو ہیں محسوس کریں۔