کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 55
AD مرجانا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں یہ نسبت اس کے کہ جانتے بوجھتے غلط مگر آسان راہوں میں اپنی قوت صرف کریں۔یا نادانی کے ساتھ جنت الحمقاء کے حصولی میں اپنی قوت ضائع کریں (ایضاً ما ) اور آخر میں طنزاً لکھا :- را ایک اصول تقریبا کے کارکنوں کو یہ خبر دنیا کہ تمہارے لئے ایک قوم مستانہ ستخر یاک نے بڑے اچھے مواقع پیدا کر دیئے ہیں۔کسی بصیرت اور معاملہ فہمی کا ثبوت نہیں ہے۔اس کی مثال تو بالکل ایسی ہے جیسے کسی عازم کلکتہ کو یہ خبر دی جائے کہ کراچی میل تیار کھڑا ہے۔- رايفنا متا) جناب مودودی صاحب پوری شان سے یہ زہریلا پراپیگنڈہ کر رہے تھے۔کہ خدا کے فضل سے ہار اگست ما ء کو پاکستان کا چاند طلوع ہوا۔اور دنیا کے نقشہ میں ایک اور مسلمان حکومت اُبھر آئی۔قیام پاکستان کے ساتھ ہی مہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات اُٹھ کھڑے ہوئے۔اور جناب مودودی صاحب جو پہلے یہ اعلان فرما چکے تھے کہ ہم پاکستان میں قدم رکھنے کی بجائے مر جانا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔۳۰ اگست کی 19ء کو اپنا دار الاسلام سکھوں کے حوالے کر کے رحبت الحمقاء میں تشریف لے آئے یعنی پاکستان میں پناہ گزین ہو گئے اور اچھر کو اپنی جماعتی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا۔(ترجمان القرآن اگست 19 ملل ) ا حضرات آپ اس انکشات پاکستان میں تمام اسلامی کے مجاہد ہے کا پر حیران ہوں گے کہ جماعت اسلامی