کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 37
۳۷ کیم کی برکتوں ہی کا نتیجہ ہے۔کہ خدا کے فضل سے جماعت احمدیہ کے مبلغین کو ایشیا ہی میں نہیں۔امریکہ ، افریقہ اور یورپ میں بھی اعلائے ت الاسلام میں مصروف ہیں اور اس شان سے اسلامی خدمات انجام دے رہے ہیں۔کہ غیر از جماعت متفقین بھی ان کو خراج تحسین ادا کئے بغیر نہیں رو سکتے۔چنانچہ علامہ نیاز فتح پوری مدیر نگار جن کے نین محبت سے جناب مودودی صاحب کو قلمی میدان میں آنے کی تحریک ہوئی اپنے رسانہ نگار میں لکھتے ہیں :۔میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ مرزا صاحب جھوٹے انسان نہیں تھے۔وہ واقعی اپنے آپ کو تبدئی موجود سمجھتے تھے اور یقینا انہوں نے یہ دعوی ایسے زمانے میں کیا جب قوم کو اصلاح و تنظیم کے لئے ایک بادی و مرشد کی سخت ضرورت تھی۔علاوہ اس کے دوسرا معیار میں سے ہم کسی کی صداقت کو جان سکتے ہیں نتیجہ عمل ہے۔سو اس باب میں احمدی جماعت کی کامیابیاں اس درجہ واضح و روشن ہیں کہ اس سے ان کے مخالفین بھی انکار کی جرات نہیں کر سکتے۔اس وقت دنیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں۔جہاں ان کی تبلیغی جماعتیں اپنے کام میں مصروف نہ ہوں۔اور انہوں نے خاص عزت و وقار حاصل نہ کر لیا ہوتا زنگار" اگست 190) اسی طرح ملک کے مشہور مورخ و ادیب شیخ محمد اکرام صاحب ایم ہے لکھتے ہیں۔