کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 20 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 20

آہ ! یہ خلش ہر عاشق رسول کے دل میں ہمیشہ رہے گی کہ وہ مولینا" جنہوں نے سیرت گاندھی تصنیف فرمائی تھی آجتک سیرت محمد مصطفے صلے اللہ علیہ وسلم لکھنے کی توفیق نہ پاسکے۔ھٹو اپنا اپنا ہے نام اپنا اپنا کئے جاؤ مے خوار و کام اپنا اپنا خرابات میں میکشو جاگے چن لو ! نبی اپنا اپنا امام اپنا اپنا بہر کیف گیریت گاندھی کی خدمت سر انجام دینے کے بعد آپ اخبار تاج (جبلپور) کی ایڈیٹری کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔آپ کے ایک مضمون پر حکومت نے گرفت کی اور اخبار کے پر نرا در پیلیٹر پر مقدمہ چل گیا۔مگر آپ صاف بچکر دہلی آگئے انہ کا ابتدائی زمانہ تھا۔کہ آپ کو ملاقات جناب مفتی کفایت اللہ صاحب اور جناب احمد سعید صاحب صدر و ناظم جمعیتہ علمائے ہند یعنی کانگریسی علماء) کی طرف سے اخبار مسلم نکالا اور جناب مودودی اس کے ایڈیٹر مقرر اخبار 31970 کئے گئے۔یہ اختبار سے وار میں بند ہو گیا تو ۱۹۳۵ء میں کانگریسی علماء کا دوسرا مشہور رجان الجمعیت کے نام سے جاری ہوا۔۱۹۲۷ء تک آپ اسے تنہا چلاتے رہے۔ادارت کے دوران سوامی شردھانند ایک مسلمان کے ہاتھوں قتل ہوئے اور گاندھی جی نے کہا :۔اسلام ایسے ماحول میں پیدا ہوا ہے جس کی فیصلہ کن