کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال

by Other Authors

Page 6 of 89

کالعدم جماعت اسلامی کا ماضی اور حال — Page 6

خدا تعالیٰ کے اس واضح ارشاد کی تعمیل میں اس وقت مجھے جو کچھ عرض کرتا ہے حق و اعتدال کی راہ سے ہی فرض کرتا ہے۔خدا گواہ ہے ہم ہر شخص ، ہر قوم اور ہر جماعت کے خادم ہیں۔چنانچہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ ارشاد فرماتے ہمیں کچھ کیں نہیں بھائیو نصیحت ہے غریبانہ کوئی جو پاک دل ہووے دل وجانی اس پہ قربان ہے اور خصوصا مسلمانوں کے بار سے میں تو حضور کا مسلک یہ ہے کہ سے اسے دل تو نیز خاطر ایناں نگاہ دار کا فر کنند دعوائی رت بمیرم ہیں کسی مخصوص شخصیت یا مخصوص گروه کو براہ راست ہر جت تنقید بنانا ہمارا شیدہ نہیں۔ہم صرف اور صرف غلط اور باطل اور گمراہ کن نظریات و افکار کے مخالف ہیں۔اور اس کے لئے حکمت اور موعظہ حسنہ سے علمی اور قلمی جہاد کرنا اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔پھر ہم وہ نہیں جو یہ کہتے ہوں۔کہ اگر فغان کر لینگ کی طرف سے کوئی فرشتہ بھی بطور امیدوار کھڑا کر دیا جائے۔تب بھی ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے (امروز ۲۰ اگست ۱۹۶۳ صفحہ ہے بلکہ ہم وہ ہیں ، جن کا نعرہ خدا کے فضل سے اپنے آقا و مولے فخر کائنات سید الموجود است تاج المرسلين خاتم النبیین حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی متابعت میں حفظ یہ ہے کہ قُلْ إِنْ كَانَ لِلرَّحْمَنِ وَلَدُ فانَا اَوَّلُ الْعَابِدِينَ (الزخرف ع ) یعنی اگر خدائے رحمان کا کوئی