کافر کون؟ — Page 69
69 ( حضرت شاہ ولی اللہ بحوالہ تجدید و احیاء دین از مولانا مودودی صفحه 98 8- ہمارے واعظ عابد اور خانقاہ نشین نے اباطیل کو اپنا لیا ہے اور خلق خدا پر دائرہ تنگ کردیا ہے۔( حضرت شاہ ولی اللہ بحوالہ تجدید و احیاء دین از مولانا مودودی صفحه 99 9- ہمارے امراء خوف خدا سے عاری دنیا داری میں ڈوب گئے ہیں علانیہ شرابیں پیتے ہیں۔( حضرت شاہ ولی اللہ بحوالہ تجدید و احیاء دین از مولانا مودودی صفحه 99 10 - ہماری عوام عبادت سے غافل اور اللہ کے ساتھ شرک کر رہے ہیں۔حضرت شاہ ولی الله بحوالہ تجدید و احیاء دین از مولانا مودودی صفحه 100 11 - ہمارے علماء آسمان کی چھت کے نیچے بدترین مخلوق ہیں۔مولانامحمد عاشق الہی بلند شہری، علامات قیامت کے بارے آنحضرت کی پیشگوئیاں صفحہ 8) 12 - ہمارے علماء سے ہی فتنے نکلتے اور انہیں میں لوٹ جاتے ہیں۔مولانامحمد عاشق الہی بلند شہری، علامات قیامت کے بارے آنحضرت کی پیشگوئیاں صفحہ 8 ) 13 - ہمارے علماء نے قرآن کو ذریعہ معاش بنالیا ہے۔مولانا محمد عاشق الہی بلند شہری ، علامات قیامت کے بارے آنحضرت کی پیشگوئیاں صفحہ (23) 14 - آج دین اسلام پھر آغاز کی طرح اجنبیت کی طرف لوٹ چکا ہے۔مولا نا محمد عاشق الہی بلند شہری، علامات قیامت کے بارے آنحضرت کی پیشگوئیاں صفحہ 15) 15۔ہم یہود نصاری کے قدم بقدم چل کر گمراہ ہو چکے ہیں۔16 - سچ پوچھو تو آج ہر گروہ میں دین کی تحریف پھیلی ہوئی ہے۔( حضرت شاہ ولی اللہ بحوالہ تجدید و احیائے دین صفحہ 104 ( حضرت شاہ ولی اللہ بحوالہ تجدید و احیائے دین صفحہ 104 ) ختم نبوت 17- ان تمام برائیوں کے باوجود ہم میں سے کوئی ہادی پیدا نہیں ہوسکتا۔کیونکہ نی نبوت اب امت کے لئے رحمت نہیں بلکہ لعنت ہے۔فرمان مولانا مودودی صاحب) 18 - اس لئے کہ ہمارے نبی خاتم النبین یعنی آخری نبی ہیں۔آنحضرت سلیم کے بعد کسی بھی قسم کی نبوت