کافر کون؟

by Other Authors

Page 521 of 524

کافر کون؟ — Page 521

521 بسم اللہ الرحمن الرحیم جب سونا آگ میں پڑتا ہے تو کندن بن کے لکھتا ہے تحریر شروع ہوئی تھی واقعہ لا ہور یعنی 28 مئی 2010 کوالد یہ مساجد لا ہور میں ہونے والی بر بریت کی سفاک داستان سے۔اس لئے اس کو ختم بھی اسی واقعہ کے نتائج کے ساتھ کرنا چاہوں گا۔اللہ تعالی جزائے خیر دے مکرم نبیل احمد بٹ صاحب کو جنہوں نے مخالفین احمدیت کے سامنے ایک آئین کو دیا ہے۔آپ کی تحریر جو کہ الفضل انٹر نیشنل میں 29 اگست 11 ستمبر س 9 12 میں شائع ہوئی کہ آپ جو یہ کہتے تھے کی 100 - 200 لاشیں گرا کر آپ احمدیت کے آگے خوف کا بند باندھ دیں گے کیا یہ ممکن ہوا ؟ یا پھر یہ کہ احمدیت کا سوتا شہادت کی بھٹی میں جل کر اور بھی کندن بن گیا ؟؟ احمدیت کی تیز رفتار تر قیات بم دھماکوں اور بارود کی بد بو سے کم پڑگئیں یا چہار جہت سے شش جہت میں بدل گئیں ؟ آپنے شام ڈھلنے سے سے قبل ان کئی منزلوں کا طائرانہ جائزہ لیتے ہیں مالی قربانی میں ترقی اموال کی قربانی میں اللہ تعالی نے جماعت کی توفیق کو پہلے سے بھی بڑھادیا اور 31 اکتوبر 2010 کو ختم ہونے والے تحریک جدید کے مالی سال میں جماعت کو گزشتہ سال سے 524,000 پاؤنڈ زائد قربانی کی توفیق دی۔اور اس قربانی میں لاہور کا بدستور اول نمبر رہا۔الفضل عرب 26 تا 2 دسمبر 2010 ص نمبر 8 2013 میں تحریک بدید کی یہ قربانی 7869100 پاؤنڈ کو آئی گئی۔(الفضل اندر بیشتل 29 تا 5 دسمبر 2013 ص نمبر 5) یعنی سال 2010 کی 5468500 پاؤنڈ پر ان تین سالوں میں 2400600 پاؤنڈ کا صرف اضافہ ہوا۔جو 44 فیصد بتا ہے۔۔۔سال 2010 میں وقف جدید کامالی سال 351 سیر کو تم ہوا۔اس موقعہ پر حضرت خلیفہ مسیح الامس ید اللہ تعالی بنصرہ العزیز نے فرمایا الحمد للہ اس سال میں اللہ تعالی کے بڑے فضل ہوئے اور وقف جدید میں جماعت کو 3983000 پاؤنڈ سے اوپر کی قربانی پیش کرنے کی توفیق لی۔اور گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ قربانی اللہ کے فضل سے 664000 پاؤنڈ سے زائد ہے۔پی اضافہ 19 فیصد المفضل عربات 26 جنوری 30 فروری 2011 م 6) ا۔۔۔سال 2013 میں وقف جدید میں مالی قربانی 5484000 پاؤنڈ تک آئی گئی۔یوں بشمول 2010 صرف وقف جدید کی مالی قربانی میں 1965000 پاؤنڈ کا اضافہ ہوا۔یعنی 2009 کے مقابلے میں تقریبا 56 سے زائد (الفضل عر نائل 24 300 جنوری 2014 ص 9) نفوس میں ترقی 2010 2011 2012 اور 2013 کے برطانیہ کے جلسوں میں حضرت خلیفہ اصبح الناس ای واللہ تعالی بنصرہ العزیز کے بیان فرمودہ افضال و برکات میں سے چند درجاتیں