کافر کون؟ — Page 520
520 ضميمه فریدون خان جدون صاحب نے اپنے تحقیقی سفر کو 1996 میں روک دیا تھا جب کہ یہ مقالہ اپنی اشاعت کی منزل پر 2016 میں پہنچ رہا ہے۔درمیانی 20 سال میں جماعت احمدیہ ترقی کے بہت سے سنگ میل عبور کر چکی ہے اس لئے ناظرین کی معلومات میں مزید اضافہ کرنے کے لئے ادارہ اس کتاب کی اشاعت کے وقت اپنی طرف سے الفضل انٹر نیشنل میں شائع ایک رپورٹ کو ضمیمہ کو طور پر ساتھ شامل کر رہا ہے