کافر کون؟

by Other Authors

Page 401 of 524

کافر کون؟ — Page 401

401 سوچا بھی نہ تھا کہ پگڑی اور داڑھی والے باوقار آدمی کے منہ سے بھی ایسے گندے فخش اور بازاری الفاظ نکل سکتے ہیں“۔گندی دنیا کی گندی سیر مشکل نمبر 45 میرے لئے ممکن نہیں کہ میں اس باب میں کسی حوالے کے الفاظ درج کرسکوں کیونکہ جماعت احمدیہ کا علم کلام اتنا پوتر اور اتنا تقویٰ سے مزین ہوتا ہے کہ ایک احمدی قاری الزام خصم میں بھی ایسی گندی باتیں پڑھنا گوارا نہیں کر سکتا اس لئے صرف حوالہ لکھ رہا ہوں 1۔مولوی نذیر حسین دہلوی صاحب کے ماں بہن اور محرم رشتوں کے حوالے سے گندا فتویٰ (فتاوی نذیر یہ ج 3 صفحه (176) 2۔۔معروف غیر مقلد مولوی مولانا نواب صدیق حسن صاحب کا غیر فطری شہوت کے حوالے سے فتویٰ مشہور غیر مقلد مولوی وحید الزماں صاحب کا لونڈیوں کے حوالے سے نازیبا فتویٰ ( بدور الابله صفحه (175) بلکہ اسی ضمن میں ایک اور عجیب و غریب فحش فتویٰ ماں، بہن، بیٹی کا جسم دیکھنا جائز ہے ہدیہ المہدی ج 1 صفحہ 181 ) (نزل الابراج 1 صفحہ (41) غیر مقلدین کے چوٹی کے مولانا جناب نورالحسن صاحب کا محرم رشتوں کے حوالے سے انتہائی ناجائز فتویٰ مشت زنی واجب ہے مولوی نورالحسن صاحب ارشاد کرتے ہیں : عرف الجادی صفحه (52) ”اگر گناہ سے بچنا مشکل ہو تو مشت زنی واجب ہے“۔(عرف الجادی صفحہ 207) بہترین عورت کی علامت مولوی وحید الزمان صاحب کا عورتوں کے حوالے سے بہت نازیبا فتویٰ ( لغات الحدیث پ 6 صفحہ 150 ) |