کافر کون؟

by Other Authors

Page 362 of 524

کافر کون؟ — Page 362

362 حضرت ابراہیم نے تین بار شرک کیا مزید یہاں تک تفسیری ارشاد ہے کہ آپ نے ستارہ چاند اور سورج کود یکھ کر تین بار ہزار بی کہ کر تین بار شرک کیا ہے۔حضرت یوسف نے 8 چوریاں کیں معالم التنزیل زیر تفسیر سوره انعام آیت 77) ان يشرق فقد سرق اخ له من قبل سوره یوسف آیت 78 کی تفسیر میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ: حضرت یوسف نے 8 چوریاں کیں“ ( ترجمان القرآن جلد 5 صفحہ 788 مطبوعہ لا ہو + تفسیر جلالین صفحہ (193) حضرت یوسف نے زنا کے لیے عورت کا کمر بند کھولا اور خائن کی طرح بیٹھے حضرت یوسف کی ذات بابرکات کو جس طرح تختہ مشق ظلم بنایا گیا ہے وہ حیرتناک حد تک افسوسناک ہے۔حیرت ہے جس ملک میں قادیانیوں کی آذان پر پابندی ہے اور تلاوت کلام پاک کرنے والے کو 295C کے تحت گرفتار کر لیا جاتا ہے کہ مومنوں کی دل آزاری ہوتی ہے وہاں حضرت یوسف پر مزے سے زنا کا الزام لگایا جارہا ہے اور اسے تفسیر قرآن کے نام پر گھروں اور مساجد کی زینت بنایا جارہا ہے۔سوره یوسف آیت 35 ولقد هَمَّتْ به وهم بها کی تفسیر میں لکھا ہے کہ هل الهميان وجلس معها مجلس الخائن۔یعنی حضرت یوسف عزیز مصر کی بیوی کے ساتھ خائن کی طرح بیٹھے اور اس عورت کا کمر بند کھولا۔الیعاذ بالله ( تفسیر محمدی در منشور جلد 4 صفحه 13 / تفسیر خازن جلد 3 صفحہ 14 / ابن جریر جلد 12 صفحہ 109 تفسیر جلالین میں لکھا ہے۔) قصدت منه الجماع وهم بها قصد ذلك یعنی عزیز مصر کی بیوی نے یوسف سے جماع کا قصد کیا اور اُس نے بھی اُس سے اس کا ارادہ کیا۔العیاذ باللہ تفسیر جلالین صفحہ 189-190 - حضرت سلیمان ملکہ سبا پر عاشق ہو گئے تھے اور اس کی پنڈلیاں دیکھنے کے لیے بیت المال سے ہزار ہاروپیہ خرچ کر کے محل بنایا حضرت سلیمان کے بارے میں قرآن کریم کی آیت قیل لھا ادخلى الصریح نمل آیت 45 کی تفسیر میں لکھا ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام ملکہ سبا پر عاشق ہو گئے اور اس کی پنڈلیوں پر بال دیکھنے کی خاطر ایک عالی شان محل