کافر کون؟

by Other Authors

Page 250 of 524

کافر کون؟ — Page 250

250 1۔الفتاوی الحدیثیہ مولفہ خاتم الفقهاء وخات المحدثین اشیخ احمدشہاب الدین بن حجر العیشی الکی رحمت اله علیه 90 - 29747 ) 2۔اکمال الدین مولفہ محدث اکبر شیخ ابو جعفر محمد بن علی المتوفی 381 ھ یہ شیعہ احباب کی معتبر کتاب ہے۔3۔بحار الانوار مولفہ ریئس العلماء امام محمد باقر بن محد تقی اصفہانی رحمتہ اللہ علیہ۔4- الفرع من الجامع الکافی مولفه رئیس المحد ثین امام ابوجعفر محمد بن یعقوب رحمتہ اللہ علیہ مطبوع منشی نولکشور لکھنو۔5۔سنن ابی داود مولفه امام سلمان بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ مطبوع مجتبائی دہلی 1346ھ۔اس کے حواشی میں شیخ الہند مولا نا مولوی محمود الحسن صاحب نے دار قطنی کے حوالے سے رمضان میں مہدی کے لیے کسوف و خسوف والی حدیث کا ذکر کیا ہے۔6۔مختصر تذکرہ القرطبی مولفہ شیخ عبدالوہاب بن احمد بن علی اشعراتی رحمتہ اللہ علیہ المتوفی 976 ھ مطبوعه 1358 مطبع مصطفی البابی الحلی و اولادہ بمصر۔اس کتاب میں رمضان میں 2 مرتبہ گرہن کا ذکر ہے۔7۔اقتراب الساعة (اردو) مصنفہ نواب نور الحسن ابن نواب صدیق حسن بھوپال مطبوعہ 1301 مطبع مفید عام پریس آگرہ پید اہل حدیث کے مشہور عالم دین تھے۔8 - عقائد الاسلام مصنفہ حضرت مولانا عبد الحق حقانی دہلوی رحمتہ اللہ علیہ مطبوعہ ادارہ اسلامیات لاہور۔9 مکتوب امام ربانی حضرت مجددالف ثانی جلد دوم مرتبہ حضرت عرفان بیانی مطبع منشی نولکشور لکھنو یہ کتاب فارسی میں ہے۔جس میں آپ نے رمضان میں کسوف کو مہدی کے لیے نشان کے طور پر پیش کیا۔10 - اربعین فی احوال المهدمین