کافر کون؟

by Other Authors

Page 245 of 524

کافر کون؟ — Page 245

245 ( تفسیر البیان جلد 4 صفحہ 462) 7۔قطع الوتین کا مطلب ایسے جھوٹے کو فورا مار دیا جائے گا۔۔۔۔علامہ سیوطی قطع الوتین سے مراد موت ہے کیونکہ الوتین دل کی رگ کا نام ہے جب وہ کٹ جاتی ہے تو انسان مرجاتا ہے۔( جلالین مطبع مجتبائی صفحہ 470) 8۔خدا افتراء والے کو جلد ہلاک کر دے گا جیسے بادشاہ جھوٹے کو کرتے ہیں۔۔۔تفسیر البیان کہ افتراء کی صورت میں ہم اس کو جلد ہلاک کر دیتے۔جیسا کہ بادشاہ ان لوگوں کے متعلق کرتے ہیں جو ان پر افتراء باندھتے ہیں۔( تفسیر البیان جلد 10 صفحہ 47) 9۔یعنی ہلاکت مفتری کا بھیانک ترین نقشہ کھینچا گیا ہے۔شہاب علی البیضاوی قطع الوتین وغیرہ میں ہلاکت مفتری کا وہ بھیانک ترین نقشہ کھینچا گیا ہے جو شاہان وقت ان کے لیے اختیار کرتے ہیں جن پر وہ ناراض ہوتے ہیں اور یوں کہ جلاد اس شخص یا مفتری کا دایاں ہاتھ پکڑے گا اور تلوار سامنے چلا کر گردن اڑادے گا“۔شہاب علی البیضاوی جلد 8 صفحہ (241) 10- مفتری علی اللہ 23 سال کی مہلت نہیں پاسکتا۔۔۔۔شرح عقائد نسفی اہل سنت والجماعت پھر اہل سنت والجماعت کی معتبر ترین کتاب شرح عقائد نسفی میں یہ بات درج ہے اور مسلمہ اصول کے طور پر صدیوں سے رائج ہے۔عقل اس بات کو ناممکن قرار دیتی ہے کہ وہ باتیں ایک غیر نبی میں جمع ہو جائیں۔اس شخص کے حق میں جس کے متعلق خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ وہ خدا پر افتراء کرتا ہے۔پھر اُس کو 23 سال کی مہلت دے“۔( شرح عقائد نسفی اہل سنت والجماعت ص 100 ) 23-11 سال کی معیاد کا معیار اس لیے ہے کہ آپ ملیشیا کی تم کو 23 سال تک وحی والہام ہوتا رہا۔۔۔شرح عقائد 23 سال کی معیاد ہم نے اس لیے بیان کی ہے کہ آنحضرت سلیم 40 سال کی عمر میں نبی ہوئے اور نسفی کی شرح نبراس 63 سال کی عمر میں حضور نے وفات پائی“۔( شرح عقائد نسفی کی شرح نبر اس صفحہ 444) 12۔جن جھوٹوں نے دعویٰ نبوت کیا چند دن سے زیادہ زندہ نہ رہے۔شراح نبراس