کافر کون؟ — Page 212
212 23۔بریلویوں کا ایک اور کلمہ لا الہ الا الله محكم الدين رسول الله 24۔آنحضور نے دوسرا جنم منڈیر سیداں میں احمد حسین صاحب کی شکل میں لیا ہے۔( تذکره خوشیه صفحه 108 ) السیرت محبوب ذات صفحہ 107 سید مسعود السید ) 25۔منڈیر سیداں والے احمد حسین صاحب شاهد أو مبشرا ونذیرا تھے۔اور نور مبینا تھے۔(السیرت محبوب ذات صفحہ 10، 11 ) 26 علی پور مدینہ منورہ کی مظہر ہے۔مدینہ بھی مظہر ہے مقدس ہے علی پور بھی اُدھر جائیں تو اچھا ہے ادھر جائیں تو اچھا ہے ( مقامع الحديد على الكذاب العنيد صفحہ 92 رضاخانی دین صفحه (70) 27۔حضرت عیسی " نا کام نبی تھے اور یہود کے ڈر کے مارے کام تبلیغ رسالت سرانجام نہ دے سکے۔(جامع الفتاوی المعروف انوار شریعت حصہ نیم صفحہ 38 28۔ابوالحسن خرقانی خدا سے دو سال چھوٹے ہیں۔29 محکم الدین شاہ کے خدائی دعوے کو مانتے۔( فیوضات فرید به صفحه (78) ( تذکره خوشیه صفحه 114 مطبوعہ دار الاشاعت مقابل مولوی مسافرخانہ کراچی۔بحوالہ حنفیت اور مرزائیت صفحہ 215 ) 30۔السید حسین احمد منڈیر سیداں مردے زندہ کیا کرتے تھے۔(السیرت محبوب ذات صفحہ 88 89 31 - قرآن مجید کی بیسوں آیات میں تحریف کرتے ہیں۔فرقه اسمعیلی و آغا خانی حنفیت اور مرزائیت صفحہ 231 تا 242 فرقہ اسمعیلی و آغاخانی کے عقائد واقوال ماضی میں علماء کی نظر میں اسمعیلی فرقے کا کلمہ سبق نمبر 1 : اشهد ان لا اله الا الله و اشهد ان محمد مرسولا لله واشهد ان على الله امير المؤمنين 66 ( درسی کتاب برائے مذہبی اسکولز اسماعیلیہ ایسوسی ایشن برائے انڈیا سبمبئی)