کافر کون؟ — Page 211
211 12۔آنحضرت کو عرش تک حضرت سید عبد القادر جیلانی نے پہنچایا۔13 - حضور کو عالم الغیب اور حاضر و ناظر جانتے ہیں۔14۔جبرائیل قیامت تک نازل ہوتے رہیں گے۔( گلدسته کرامات صفحہ 18 ) (رسالہ العقائد صفحہ 24 مولفہ ابو الحسنات سید محمد احمد قادری) ( دلائل السلوک صفحہ 127 مولفہ مولانا اللہ یار خاں چکڑالہ ضلع میانوالی) 15۔حضرت فاطمہ اور حضرت عائشہ کی توہین کرتے ہیں۔ارشا در حمانی و فضل یزدانی از مولوی محمد علی مونگیری صفحه 52،51 گلدسته کرامات صفحہ 94) 16۔بریلویوں کا عرش۔کرسی قلم۔حضرت ابراہیم۔حضرت موسیٰ اور خود حضرت محمدصلی ای یتم با یزید بسطامی ہیں۔(حنفیت اور مرزائیت مصنفہ عبد الغفور اثری صفحه 155 ) 17۔فضیل بن عیاض کو عرش۔کرسی۔لوح قلم۔جبرائیل۔میکائیل۔اسرافیل۔عزرائیل موسی علیسی اور محمد صلی اللہ الیہ سلیم مانتے ہیں۔18 - بریلوی کلمه لا اله الا اللہ چشتی رسول اللہ ہے۔19۔بریلوی کا ایک کلمہ لا الہ الا اللہ شبلی مرسول الله 20۔پردے کے پیچھے سے حضور بتاتے ہیں اور احمد رضا بولتے ہیں۔حنفیت اور مرزائیت صفحہ 156 (حنفیت اور مرزائیت صفحہ 159 ) (حنفیت اور مرزائیت صفحہ (159 پیش لفظ عرفان شریعت صفحه 3 21۔احمد رضا خاں اپنے متعلق شعر میں کہتے ہیں کہ حضرت آدم سے لیکر آج تک اس دنیا میں بڑے بڑے لوگ ( انبیائے کرام ) تشریف لاچکے ہیں میں ان سب کے آخر میں آیا ہوں لیکن وہ چیزیں لے کر آیا ہوں جو مجھ سے پہلے کوئی نہ لا سکا۔ایک شخص ( احمد رضا خاں ) میں سب جہان کے کمالات جمع کرنا خدا کے نزدیک کوئی اچنبا نہیں۔( حسام الحرمین اردو بمعہ تمہید ایمان حنیفیت اور مرزائیت صفحہ 178 ، 179 ) 22۔احمد رضا حشر کے دن ساقی کوثر ہوں گے۔( حسام الحرمین اردو بمعہ تمہید ایمان حنیفیت اور مرزائیت صفحہ 48