کافر کون؟ — Page 206
206 کتاب خلافت و ملوکیت مؤلف مولوی مودودی صاحب صفحہ 142 مطبع ڈے ٹائم پرنٹر لاہور ناشر ادارہ ترجمان القرآن غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور ) حضرت عائشہ نے غیر قانونی، غیر آئینی بلکہ غیر شریعتی کام کیا جبکہ حضرت معاویہؓ نے ٹھیٹھ جاہلیت قدیمہ والا " حضرت عثمان کے خون کا مطالبہ جسے لیکر دو فریق اٹھے ایک طرف حضرت عائشہ اور حضرت طلحہ وزبیر اور دوسری طرف معاویہ یہ کہے بغیر چارہ نہیں کہ دونوں کی پوزیشن آئینی حیثیت سے کسی طرح درست نہیں مانی جاسکتی پہلے فریق نے غیر آئینی طریقہ کار اختیار کیا جسے شریعت البجا تو در کنار دنیا کے کسی آئین و قانون کی رو سے بھی جائز کاروائی نہیں مانا جا سکتا۔اس سے بدرجہا زیادہ غیر قانونی طرز عمل دوسرے فریق کا یعنی حضرت معاویہ کا ہے۔انہوں نے ٹھیٹھ جاہلیت قدیمہ کے طریقہ پر عمل کیا“۔( کتاب خلافت و ملوکیت مؤلف مولوی مودودی صاحب صفحہ 124 تا 126 مطبع ڈے ٹائم پرنٹر لاہور ناشر ادارہ ترجمان القرآن غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور ) 1۔قرآنی سورتوں کے نام جامع نہیں۔تفہیم القرآن حصہ اول صفحه (44) 2۔اسلام فاشزم اور اشتراکیت سے مماثل نظام ہے جس میں خارجیت اور انا کترم تک کی گنجائش ہے۔اسلام کا سیاسی نظام بحوالہ طلوع اسلام 1963 ، صفحہ 13۔آنحضرت سلیم نے قوت حاصل کرتے ہی رومی سلطنت سے تصادم شروع کردیا۔4۔فرشتے تقریب وہی چیز ہیں جس کو ہندوستان میں دیوی دیوتا قرار دیتے ہیں۔( حقیقت جہاد صفحہ 65 ) (تجدید و احیائے دین صفحہ 10 حاشیہ طبع چہارم) نوٹ: نئے ایڈیشنوں میں تحریف کر کے یہ عبارت حذف کر دی گئی ہے۔5۔قرآن مجید میں نہ تصنیفی ترتیب پائی جاتی ہے نہ کتابی اسلوب۔6۔حضرت ابوبکر صدیقی سے غلطیاں صادر ہوئیں۔7۔حضرت عمررؓ کے قلب سے جذ بہ اکابر پرستی محو نہ ہوسکا۔(تفہیم القرآن د بیا چه صفحه 25) ترجمان القرآن جلد 33 نمبر 2 صفحہ 99 ( ترجمان القرآن جلد 12 عدد 4 صفحہ 295 بحوالہ مودودیت کا پوسٹمارٹم صفحہ 38