کافر کون؟

by Other Authors

Page 184 of 524

کافر کون؟ — Page 184

184 39۔امیر المومنین یزید کی تکفیر کر نا غلط ہے۔40۔بتاؤ وہ کونسا اسلام ہے جو حضرت امام حسین کی شہادت سے زندہ ہوا۔؟؟ 41۔واقعہ کر بلانے اسلام کو مردہ کر دیا۔(خلافت رشید ابن رشید صفحه (231) ( معارف یزید جلد 1 صفحہ 13 ( معارف یزید جلد 1 صفحہ 15 42۔امام حسین نے خلیفہ برحق یزید کے خلاف خروج کیا۔( معارف یزید جلد 1 صفحہ 13 | 43۔سن لوحق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور بہ قسم کہتا ہوں کہ میں کچھ نہیں ہوں مگر اس زمانہ میں ہدایت و نجات موقوف ہے میرے اتباع پر۔44۔رشید گنگوہی کی وفات پر مری محمودالحسن : (تذکرۃ الرشید جلد 2 صفحہ 17 حوائج دین و دنیا کے کہاں لیجائیں ہم یا رب گیا وہ قبلہ حاجات روحانی و جسمانی 45۔وفات کے بعد مولانا قاسم نانوتوی جسمانی طور پر مدرسہ دیو بند میں تشریف لائے اور مدرسہ کے صدر مدرسین میں جھگڑ اصل کیا۔46۔مولوی محمود الحسن فرماتے ہیں کہ : (ارواح شاہ صفحہ 242 پنجاب کے ایک گاؤں میں ایک دیو بندی سادہ سے عالم دین میں اور تیز طرار بریلوی مولوی میں مناظرہ جاری تھا۔دیو بندی مولوی ہارنے لگا کہ اچانک عالم برزخ سے مولانا قاسم نانوتوی ان کے پہلو میں جسمانی طور پر پہنچ گئے اور جواب بتانے لگے جو یہ صاحب بریلوی عالم کو دیتے جاتے۔یوں جلد ہی بریلوی عالم قدموں میں گر گیا۔“ (سوانح قاسمی جلد 1 صفحہ 332 ) 47۔ممتاز دیو بندی قاضی عبد الغنی کو علم "مافی الارحام حاصل تھا اور کئی سال پہلے بتا دیتے تھے۔(ماہنامہ برمان دیلی اگست 1952 صفحه (68 48۔شاہ عبدالرحیم دیو بندی کو علم مافی الارحام حاصل تھا۔(ارواح ثله صفحه 163 ) 49۔دیوبندیوں کے سرکردہ عالم دین دیوان جی کی قوت کشف اور غیب کا علم اس قدر بڑھا ہوا تھا کہ دیواروں