کافر کون؟ — Page 105
105 دجال کا بیان صفحہ 39 مشکوۃ جلد سوئم) 2 - حضرت عمر “ ایک دن چھوڑ کر دربار نبوی میں نازل ہوتے تھے اور آپ کا ہمسایہ انصاری بھی نازل ہوتا۔وكنا تناوب النزول على مرسول الله صلى الله عليه وسلم ينزل يوما وأنزل يوما ، فإذا نزلت جئته بخبر ذلك اليوم من الوحي وغيره، وإذا نزل فعل مثل ذلك، فنزل صاحبي الأنصاري يوم نوبته ( بخاری جلد اول کتاب العلم باب التناوب فى العلم باب 69 اردو تر جمه صفحه 135 ) 3- قرب قیامت میں میری امت نازل ہوگی۔ینزل اناس من امتی بفائط يسمونه 4۔مسلمانوں کا ایک بہت بڑا گر وہ نازل ہوگا۔حتی تنزلوا بمرح 5- آپ اور آپ صلی یا یتیم کے صحابہ نازل ہوئے۔عن زيد بن ارقم قال كنا مع رسول الله فنزلنا منزلاً - 6- آپ صلی السلام منبر رسول سے نازل ہوئے۔حتى كادت ان تنشق فنزل النبي ( مشکوۃ جلد سوئم صفحہ (22) ( مشکوۃ جلد سوئم صفحہ (22) (21/5354 مشکوۃ مترجم جلد سوئم صفحہ 80 (33/5649 مشکوۃ مترجم جلد سوئم صفحہ 181 معجزات کا بیان ) 7- بعد کے زمانہ میں میری امت کا ایک گروہ ایک نہر کے کنارے نازل ہوگا۔حتى ينزلوا على شط النهر ( مشکوۃ جلد سوئم صفحہ (23) 8 - قیامت سے پہلے بنو اسحاق کے 70 ہزار افراد نازل ہوں گے۔صل الله قال لا تقوم الساعة حتى بغزوها سبعون الفا من بنى اسحاق فاذاجآؤهانزلوا۔9۔اور تو اور اہل روم بھی نازل ہو نگے فرمان نبوی صلی یا یہ تم قال رسول الله لا تقوم الساعة حتى بنزل الروم بالاعماق 10 - آپ صلی الاسلام میدان خیبر میں نازل ہوئے۔فقال انا نازل ثم قام وبطنه معصوب ( مشکوۃ جلد سوئم صفحہ (20) (11/5185 جلد سوئم صفحہ 11 لڑائیوں کا بیان )