جوئے شیریں — Page 78
بڑھے چلو براہ دیں خوش نصیب کر تمہیں خلیفہ المسیح سے امیر کارواں ہے جیو تو کامران جیور شہید ہو تو اس طرح کہ دین کو تمہارے بعد عمر جاوداں ہے ہے زندہ قوم وہ نہ جس میں ضعف کانٹاں ملے که طفل طفل ، پیر پیر، جس کا نوجواں ملے نذرالاسلام کی ایک نظم کا منظوم ترجمہ توحید کے پر چارک۔میرے مرشد کا نام محمد ہے ہے بات یہی برھتی۔مرے مرشد کا نام محمد ہے اُس نام کے جینے سے قرآن کا ہوتا ہے ادراک مجھے یہ سُندر نام ہونٹوں سے دل تک۔کر دیتا ہے پاک محمد اللہ کے بہت پیارے۔مرے مرشد کا نام محمد ہے وہ مولیٰ سے ملواتا ہے جب نام اس کائیں لیتا ہوں اک بحر نور کی موجوں پر۔اک ٹور کی کشتی کھتا ہوں اے جنگ والو سن لو۔مرے مرشد کا نام محمد ہے