جوئے شیریں

by Other Authors

Page 50 of 107

جوئے شیریں — Page 50

یا د جس دل میں ہو اس کی وہ پریشان نہ ہو یاد جبس دل میں ہو اس کی وہ پریشان نہ ہو ذکر میں گھر میں ہو اس کا کبھی ویران نہ ہو حیف اس سر پر کر نہ ہو تابع تف ہے اس دل پر کہ جو بندہ احسان نہ ہو۔وقت حسرت نہیں یہ ہمت و کوشش کا ہے وقت عقل و دانائی سے کچھ کام لے نادان نہ ہو یاد رکھ لیک کہ غلبہ نہ ملے گا جب تک دل میں ایمان نہ ہو ہاتھ میں قرآن نہ ہو کس طرح مانوں کہ سب کچھ ہے خزانے میں ترے پر ترے پاس مرے درد کا درمان نہ ہو کام وہ ہے کہ ہو جس کام کا انجام اچھا بات وہ ہے کہ جسے کہہ کے پشیمان نہ ہو