جوئے شیریں

by Other Authors

Page 40 of 107

جوئے شیریں — Page 40

۴۰ لوگ کہتے ہیں کہ نالائق نہیں ہوتا قبول میں تو نالائق بھی ہو کر پا گیا ہوگاہ میں بار یه سراسر فضل و احسان ہے کہ میں آیا پسند ورنہ درگہ میں تری کچھ کم نہ تھے خدمت گذار مکت سمجھ کو نہیں مطلب جنگوں سے ہے کام کام میرا ہے دلوں کو فتح کرتا نے دیار مجھ کو کیا ملکوں سے میر املک کے سر ہے جدا مجھ کو کیا تاجوں سے میرا تاج ہے رضوان یار اے مرے پیاروشکیب وصبر کی عادت کرد وہ اگر پھیلا میں بدبو تم بنو شک تتار گالیاں سن کر دعا دوپا کے دیکھ آرام دو کیر کی عادت جو دیکھو تم دکھاؤ انکار *