جوئے شیریں — Page 26
وہ ہوں میری طرح دیں کے منادی نَسلِمَاتِ الذِي أَخْرَى الْأَمَارِي خُدایا تیرے فضلوں کو کیوں یاد بشارت تو نے دی اور پھر یہ اولا و کہا ہرگز نہیں ہوں گے یہ برباد بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد خبر تو نے یہ مجھ کو بارہا دی كَيْمَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَحَادِي مری اولاد سب تیری عطا ہے ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے یہ تیرا فضل ہے اسے میرے ہادی فَسُحَانَ الَّذِي اخْتَرَى الْأَعادِي بشارت دی کہ اک بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا