جوئے شیریں

by Other Authors

Page 12 of 107

جوئے شیریں — Page 12

اللہ تعالیٰ کی صفات وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو جو کچھ کنبوں میں پاتے ہو اس میں وہ کیا نہیں سورج پہ خود کر کے نہ پائی وہ روشنی جب چاند کو بھی دیکھا تو اُس پار سا نہیں واحد ہے لاشریک ہے اور لازوال ہے سب موت کا شکار میں اُس کو فنا نہیں سب خیر ہے اس میں کہ اُس سے لگاؤ دل ڈھونڈو اسی کو بارد مقتوں میں وفا نہیں اس جائے کہ عذاب سے کیوں دل لگاتے ہو دوزخ ہے یہ مقام یہ پستان مرا نہیں قرآن مجید کے فضائل جمال وحسن قرآن نور جان پر سلماں ہے ترمے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآن ہے