جوئے شیریں

by Other Authors

Page 98 of 107

جوئے شیریں — Page 98

44 زمانہ سے ان بین بھی میرے دشمن ہوکے کا گر الزام کو چھو تو میں احمدی ہوں یہ ہمیں طلب میں خدا کی بہت خاک چھانی ہر اک دین دیکھا ہر اک جا دعا کی پھر انجام کو چھو تو میں احمدی ہوں د سادس مزائل ہوئے مجھ سے شامل یقیں میرا کامل حول حیثیت میں داخل بآرام پوچھو تو میں احمدی ہوں ہیں اثمار ایماں نجات اور عرفان مقامات مردان عاقات بزدار جو قتسام پوچھو تو میں احمدی ہوں میں کعبیہ ہوں سب کا حرم اپنے رب کا جو ملا مجسم کا تو مادی عرب کا ایک اسلام پوچھو تو میں احمدی ہوں نماز منکر و فحشاء سے انساں کو بچاتی ہے نماز رحمتیں اور برکتیں ہمراہ لاتی ہے نماز ابتداء سے انتہار تک ہے سراسر یہ دعا آدمی کو حق تعالے سے ملاتی ہے نمازہ