جذبۃ الحق — Page ii
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَناً اکابر حضرات صوفیہ کا قول ہے جذبةٌ من جَذَبَاتِ الْحَقِّ خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ الثَّقَلَيْنِ یعنی ایک کشش کششوں سے حق تعالٰی کے بہتر ہے عمل سے جن اور انس کے۔پس بناء علیہ نام اس رسالہ کا جَذَبَةُ الْحَقِّ رکھا گیا۔اس میں متولف علامہ حضرت مولانا سید محمد عبد الواحد صاحب امیر جماعت احمدیہ بر ہمن بڑ یہ نے اپنے احمدی ہونے کی روئداد نہایت مختصر طور پر قلمبند فرمائی ہے۔جسے دوسری بار حکیم عبد اللطیف شاہد نمبر ۱۴ مین بازار گوالمنڈی لاہور نے دسمبر ۱۹۶۶ء میں طالبان حق کے لئے شائع کیا۔