جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 94 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 94

۹۴ چوم کر اُن کو گلے سے لگالیا " موس مصطفے کے تحفظ کی یہ ایک زبر دست آئینی جنگ تھی تم مینی جنگ تھی جس میں مسلمانان ہند حضرت مصلح موعود کی قیادت میں بالآخر فتحیاب ہوئے اور حکومت نے ایک نئی دفعہ کا اضافہ منظور کو لیا جس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور دوسرے پیشوایان مذاہب کی عربات کے تحفظ کا قانون پہلے سے بھی زیادہ معین صورت اختیار کر گیا بچنا نچہ اخبار انقلاب لاہور نے احمدیوں کی قابل قدر خدمات اسلامی" کے عنوان پر لکھا : ور ر ہم اس فرقہ کی بعض قابل قدر خدمات اسلامی کا تہ دل سے اعتراف کرتے ہیں۔امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے مقدمہ راجپال کے فیصلہ کے متعلق نہ صرف ہندوستان میں ہی مسلمانوں کی ہم آہنگی اختیار کی بلکہ مسجد لنڈن کے امام مولوی عبد الرحیم درد کو اس قسم کی ہدایات بھی بھیج دیں کہ بجھا تک ہو سکے اس سلسلہ میں مسلمانوں کی شکایات کو