جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 92 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 92

۹۲ کے آٹھ دس وکلاء نے رجوس کے سب لیڈر اور قومی رہنما اور سردار سمجھے جاتے نہیں متفقہ طور پر فیصلہ کیا تھا کہ اس کام کو چوہدری ظفر اللہ خان کے علاوہ اور کوئی شخص کامیابی کے ساتھ انجام نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔چودھری صاحب نے ہائیکورٹ میں یہ کیس بڑی خوبی کے ساتھ پیش کیا اور اپنی سحر بیان تقریر کے آخری فقروں فرمایا کہ " حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جین کے احکام کے سامنے دنیا کی پالیس کروڑ آبادی کی گردنیں جھکی ہوئی ہیں جن کی غلامی پر دنیا کے جلیل القدر شہنشاہ عظیم الشان وزراء مشہور عالم جنبیل اور گر سٹی عدالت پر رونق افروز ہونے والے