جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 86
AY خوشی اور مسرت کی زبر دست ہر دوڑ گئی ہے۔پاکستان کے مقتدر مسلم پولیس نے آپ کو زبر دست خراج تحسین ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی سائنسی تحقیقات نے توحید ذات باری تعالیٰ کی اسلامی صداقت (یعنی ALLENGE_ إِلَّا الله ) کی تصدیق کر دی ہے۔مشرق ، اکتوبر ) اخبار صداقت لاہور نے اپنی ۸ار اکتوبر ۱۹۷۹ء کی اشنا میں صا پر قابل فخر اعزازہ " کے عنوان سے لکھا :- سائنس کی ترقی میں مسلمانوں کا حصہ علم و تہذیب کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے مگر عالم اسلام کو زوال آنے کے بعد مغربی ممالک ائنٹس میں اجارہ دار بن گئے ؟ ن گئے اور یہ تاثر عام ہو گیا که مسلمان اس میدان میں ہمیشہ کے لئے پیچھے رہ گئے ہیں۔ڈاکٹر عبدالسلام نے طبعیات کے میدان میں تحقیقی کارنامہ انجام دے کر یہ تاثر ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا ہے کہ مسلمان سائنس کے میدان میں نمایاں کارنامے انجام نہیں دیے سکتے۔ہم ڈاکٹر عبد السلام کو یہ شاندار اور قابل فخر