جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 81 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 81

Al شان حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسّلام اور حضرت۔مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے عظیم الشان لٹریچر اور آپ کے فیض و برکت سے جماعت احمدیہ میں بہت سی علمی شخصیتیں پیدا ہوئیں مثلاً حضرت مولینا شیر علی صاحب اور حضرت ملک غلام فرید صاحب جیسے مفتر ، مولانا شیخ مبارک احمد صاحب، عبدالہادی کیوسی صاحب اور عبد السلام صاحب میڈسن جیسے مترجم قرآن، حضرت میر محمد اسحق صاحب او حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب جس نے ناز مین حدیث حضرت مرزا بشیر احمد صاحب جیسے مورخ ، حضرت ، مولینا غلام رسول صاحب را جیکی ، حضرت میر قاسم علی صاب ہے مولنا جلال الدین صاحت بمس، مولنا ابوالعطاء صاحب ملک عبدالرحمن صاحب خادم اور مولانا قاضی محمد نذیر صاب نے جیسے متکلم ، ملک سیف الرحمن صاحب فاضل جیسے فقیہ، حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب جیسے قانون دان اور مقرر، بجناب قاضی محمد اسلم صاح سے ماہر فتیات و فلسفه صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب جیسے ماہر اقتصادیات، حضرت مفتی محمد صادق صاحب، مهامه فضل حسین صاحب