جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 5 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 5

3 بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِه نحْمَدُهُ وَنُصَلّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيهِ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الت ساطر كنتُمْ خَيْرًا مَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِو تُؤْمِنُونَ بِاللهِ ( آل عمران : ۱۱۱) " جماعت احمدیہ کی پہلی خدمات " یہ ہے وہ موضوع جس پر بہ عاجز آج خدا کی دی ہوئی توفیق سے کچھ عرض کرنا چاہتا ہے۔ایک حدیث مبارک معرة رسامعین ! محبوب کبریا سید الاخبار من الملكين خاتم النبيين سيدنا و مولنا حضرت محمد مصطفی احمد مجتبے صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک ہے: