جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 62 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 62

: + آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جانیں قندا کر گئے اور اُن کے ملک کو ان خطرناک نتائج بھنگ سے جو دوسرے مقامات پر پیش آرہے ہیں بچائے۔۔۔۔۔جو کام آج ہم اپنے ہاتھوں سے نہیں کر سکتے وہ خدا تعالے کا ہاتھ کردے اور ہمارے دل کا دُکھ ہمارے ہاتھوں کی قربانیوں کا قائم مقام ہو جائے۔" الفضل در جولائی ۶۱۹۴۲ ) مجلس احرار کے انبار" زمزم نے ۱۹ر جولائی ۶۱۹۴۲ کی اشاعت میں لکھا :- موجودہ حالات میں خلیفہ صاحب نے مصر اور حجاز مقدس کے لئے اسلامی بغیرت کا جو ثبوت دیا ہے وہ یقیناً قابل قدر ہے اور انہوں نے اس غیرت کا اظہار کر کے مسلمانوں کے جذبات کی صحیح ترجمانی کی ہے " کواله افضل قادیان ۲۲ جولائی ۶۱۹۴۲ صل ) حضور کی اس تحریک پر دنیا بھر کی احمدیہ جماعتوں نے