جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 60
حکوم سے اُس کے پاس نہ ٹینک ہیں نہ ہوائی جہاز اور نہ ہی حفاظت کا کوئی اور سامان کھلے دروازوں اسلام کا خزانہ پڑا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ دیواریں بھی نہیں ہیں۔اور بھوں بھوں دشمن ران مقامات کے قریب پہنچتا ہے ایک مسلمان کا دل لہ زجاتا ہے " " الفضل تمار جولائی ۶۱۹۴۲ص۲) دیار عرب کا یہ زہرہ گر از نقشہ کھینچنے کے بعد حضرت مصلح موعود نے دل ہلا دینے والے الفاظ میں تحریک دعا کرتے ہوئے فرمایا :- یہ مقامات روز بروز جنگ کے قریب بروز آرہے ہیں اور خدا تعالیٰ کی مشیت اور اپنے گناہوں کی شامت کی وجہ سے ہم بالکل بے بس ہیں اور کوئی ذریعہ ان کی حفاظت کا اختیار نہیں کر سکتے۔ادنی ترین بات جو انسان کے اختیار میں ہوتی ہے یہ ہے کہ اس کے آگے پیچھے کھڑے ہو کہ جان دیدے مگر ہم تو یہ بھی نہیں کر سکتے اور اس خطر ناک وقت میں صرف ایک ہی ذریعہ باقی